اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

افطار میں گئے شہری کے گھر سوا کروڑ سے زائد مالیت کی چوری

05 Apr 2024
05 Apr 2024

(ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت کے علاقے سندر میں سوا کروڑ روپے مالیت سے زائد کی چوری کی واردات ہوئی ہے ۔

پولیس کے مطابق شہری شعیب افطار ڈنر پرگیا تھا، گھر واپس آیا تو گھر کا دروازہ ٹوٹا ملا۔

پولیس کے مطابق ملزمان گھر سے ایک کروڑ  29 لاکھ سے زائد مالیت کے زیورات، نقدی اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے جس کے بعد پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کرلیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے