اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ، بیشتر کی چھٹی کا امکان

03 Apr 2024
03 Apr 2024

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے کئی شعبوں کو بہتر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی کے شعبوں کو از سر نو ترتیب دینے سے تقرر و تبادلے ہونے کا بھی امکان ہے، شعبوں کی ری اسٹرکچرنگ کرنے کی وجہ سے کئی عہدیداروں کو فارغ بھی کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر کوآرڈی نیشن بریگیڈیئر (ر) سجاد حمید کو عہدے سے ہٹایا جا رہا ہے اور ان کی جگہ نئی تقرری ہو گی۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی حال ہی میں بورڈ میں ہونے والی مس مینجمنٹ کی وجہ سے ناخوش ہیں اور انہوں نے مس مینجمنٹ پر زیرو ٹالرنس کا پیغام سب کو پہنچا دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے