اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ایل ڈی سی کی آشیانہ گھر سکیم التواء کا شکار

02 Apr 2024
02 Apr 2024

(لاہور نیوز) پی ایل ڈی سی کی آشیانہ گھر سکیم 4 برسوں سے التواء کا شکار ہے۔

شہباز شریف کی وزارت اعلیٰ کے دور میں سستے گھر بنانے کا اعلان ہوا، اربوں روپے مالیت کی اراضی پی ایل ڈی سی کو دی گئی، کمپنی صرف آشیانہ ہاؤسنگ سکیم کا فیز ون بنا کر خاموش ہو گئی۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے بھی ایک لاکھ سستے گھروں کی تعمیر کا اعلان کیا مگر پی ایل ڈی سی کی اراضی سے متعلق کوئی فیصلہ نہ ہو سکا۔

پنجاب لینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی کو پھاٹا میں ضم کرنے سے قیمتی اراضی کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا، لاہور میں 3312 کنال ، قصور میں 230 کنال اراضی حکومتی فیصلے کی منتظر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے