اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیئرمین پی سی بی کا آج دورہ کاکول ، کھلاڑیوں سے ملاقات شیڈول

01 Apr 2024
01 Apr 2024

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین محسن نقوی آج کاکول ایبٹ آباد جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کاکول میں کھلاڑیوں کے فٹنس کیمپ کا دورہ کریں گے اور ان کی  کیمپ میں موجود کھلاڑیوں سے ملاقات بھی شیڈول ہے۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ  کیخلاف  ہوم سیریز اور ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی کرکٹرز کا ایبٹ آباد میں پاک فوج کی زیر نگرانی کاکول اکیڈمی میں فٹنس کیمپ جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے