اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بطور کھلاڑی فرض ہے کہ اپنے کپتان بابراعظم کی حمایت کروں: شاہین آفریدی

31 Mar 2024
31 Mar 2024

(لاہورنیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور سابق کپتان شاہین آفریدی نے کہا کہ بطور کھلاڑی میرا فرض ہے کہ اپنے کپتان بابراعظم کی حمایت کروں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کرنا ایک اعزازکی بات تھی، ہمیشہ ان یادوں اورمواقع کو یاد رکھوں گا۔

انہوں نے کہا کہ کھلاڑی ہونے کے ناطے یہ میرا فرض ہے کہ میں اپنےکپتان بابراعظم کی حمایت کروں، میں بابر اعظم کی کپتانی میں کھیلا ہوں ان کا احترام کرتا ہوں، میدان کے اندراورباہرکپتان کی مدد کرنے کی کوشش کروں گا۔

شاہین شاہ آفریدی کامزید کہنا تھا کہ ہم سب ایک ہیں، ہمارا مقصد پاکستان کو دنیا کی بہترین ٹیم بنانے میں مدد کرنا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے