اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سنی اتحاد کونسل نے ججز کے خط پر قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرا دی

29 Mar 2024
29 Mar 2024

(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کی حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل نے ججز کے خط پر قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرا دی۔

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ارکان نے پارلیمانی کمیشن کے ذریعے انکوائری کرانے کا مطالبہ کر دیا، تحریک التوا پر چیف وہیپ عامر ڈوگر سمیت 90 سے زائد اراکین نے دستخط کئے۔

تحریک التوا کے متن کے مطابق ججز خط کے مندرجات کے حوالے سے قوم میں گہری تشویش پائی جاتی ہے، ایوان میں اس معاملے کو زیربحث لایا جائے۔

متن میں مزید کہا گیا ہے کہ موجودہ حکومت ججز کی آزادی قائم رکھنے میں ناکام رہی، ایجنسیوں کی مداخلت کے باعث بانی چیئرمین جیل میں ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے