اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پولیو کے تدارک کیلئے ملتان سلطانز اور نیشنل ایمرجنسی آپریشن سنٹر فار پولیو کا اشتراک

27 Mar 2024
27 Mar 2024

(ویب ڈیسک) پولیو کے خاتمے کیلئے ملتان سلطانز اور نیشنل ایمرجنسی آپریشن سنٹرر فار پولیو کے مابین ایم او یو طے پا گیا۔

ایم او یو پر دستخط ملتان سلطانز کے اونر علی ترین کے پولیو کے خاتمے کے لیے شعور اجاگر کرنے کے لیے غیر متزلزل عزم کی نشاندہی کرتے ہیں۔

اس موقع پر علی ترین کا کہنا تھا کہ کھیلوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور ٹیموں کا معاشرے پر گہرا اثر ہوتا ہے جس کی وجہ سے ان کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ معاشرے کی تعمیر میں اپنا حصہ ڈالیں۔

علی ترین کا مزید کہنا تھا کہ پولیو کے حوالے سے آگہی مہم  میں ملتان سلطانز کے تمام کھلاڑی بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے تاکہ عوام کو اس مہلک بیماری کے بارے میں زیادہ سے زیادہ علم ہو سکے۔

انہوں نے کہا کہ پولیو کا پاکستان میں موجود ہونا ہمارے لیے باعث فکر ہے جس کی بناپر  ہم نے فیصلہ کیا کہ  ہم اس بیماری کے تدارک کے لیے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر  فار پولیو  کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے