اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 302.00 زندہ مرغی
  • 438.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.10 قیمت فروخت : 278.40
  • یورو قیمت خرید: 299.03 قیمت فروخت : 299.57
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 347.04 قیمت فروخت : 347.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 182.71 قیمت فروخت : 183.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.30 قیمت فروخت : 202.67
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.18
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 241700 دس گرام : 207200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 221557 دس گرام : 189932
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2860 دس گرام : 2455
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سینیٹ الیکشن :پنجاب کی جنرل نشستوں پر 7 امیدوار بلا مقابلہ کامیاب

27 Mar 2024
27 Mar 2024

(لاہور نیوز) سینیٹ الیکشن میں پنجاب کی جنرل نشستوں پر 7 امیدوار بلا مقابلہ کامیاب ہو گئے۔

جنرل نشستوں پر مسلم لیگ ن کے 5 اور سنی اتحاد کونسل کے 2 امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہوئے، ن لیگ کے پرویز رشید ، ناصر محمود ، احد چیمہ، طلال چودھری اور حکومتی اتحاد کے حمایت یافتہ محسن نقوی کامیاب قرار پائے۔

اسی طرح سنی اتحاد کونسل کے راجہ ناصر عباس  اور حامد خان ایڈووکیٹ بلا مقابلہ منتخب ہو گئے۔

واضح رہے سینیٹ کے امیدوارولید اقبال، شہزاد وسیم ، اعجاز منہاس، مصدق ملک اور عمر چیمہ کے کاغذ نامزدگی واپس لینے پر پنجاب کی جنرل نشستوں پرسات امیدوار بلا مقابلہ کامیاب ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے