اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 302.00 زندہ مرغی
  • 438.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.05 قیمت فروخت : 278.30
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.27 قیمت فروخت : 905.89
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 241500 دس گرام : 207100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 221373 دس گرام : 189840
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2848 دس گرام : 2444
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

تکنیکی خرابی: پی آئی اے کی 7 پروازیں منسوخ کر دی گئیں

27 Mar 2024
27 Mar 2024

(ویب ڈیسک) پی آئی اے کی 12 پروازوں میں سے 7 پروازیں مبینہ طور پر تکنیکی خرابی کے باعث منسوخ کردی گئیں۔

کراچی سے سوئی اور کراچی سے اسلام آباد جانے والے والی 2 پروازیں منسوخ  جبکہ ایک تاخیر کا شکار ہوئی۔ جناح ایئرپورٹ کراچی سے لاہور جانے والی 2 پروازیں، پی آئی اے کی سکھر اور ملتان جانے والی پرواز بھی منسوخ کردی گئی۔

پی آئی اے کی صرف 3 پروازیں شیڈول کے مطابق ہیں۔ پی آئی اے کی ایک پرواز سعودی عرب سے جناح ایئرپورٹ پہنچ گئی۔

 ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی منسوخ ہونے والی پروازیں مبینہ طور پر تکنیکی خرابی کے باعث منسوخ ہوئیں ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے