اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ڈپریشن کا مرض مردوں پر زیادہ اثر انداز ہوتا ہے یاخواتین پر؟ماہرین کی اہم تحقیق سامنے آگئی

25 Mar 2024
25 Mar 2024

(ویب ڈیسک) ماہرین کاکہنا ہے کہ جو خواتین ڈپریشن کا شکار ہوتی ہیں ان میں دل کی بیماری کا امکان مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہوجاتا ہے۔

ماہرین کی  تحقیق میں ڈپریشن کی شکار خواتین کو دل کے مسائل سے زیادہ غیرمحفوظ بتایا گیا ہے بنسبت ان مردوں کے جو خواتین کی طرح ہی ڈپریشن میں مبتلا ہوتے ہیں۔ڈپریشن دنیا بھر میں بیماریوں کی تیسری بڑی وجہ ہے،یہ صحتِ قلب کے مسائل سے منسلک جس میں دل کا دورہ، انجائنا، فالج اور جلد موت بھی شامل ہیں۔

محققین کا کہنا ہے کہ یہ تحقیق ڈپریشن میں مبتلا لوگوں کو صحتِ قلب کے حوالے سے خطرات کے روک تھام اور بہتر علاج کی حکمت عملی میں مدد کر سکتی ہے۔اس تحقیق کے لیے Kaneko کی ٹیم نے تقریباً 42 لاکھ لوگوں کے ڈیٹا کا جائزہ لیا جو 2005 اور 2022 کے درمیان ڈیٹا بیس میں درج تھے۔ ان میں سے تقریباً 24 لاکھ مرد تھے۔

محققین نے ابتدائی امتحان میں شرکا کے وزن، بلڈ پریشر اور فاسٹنگ لیبارٹری ٹیسٹ کے نتائج کو دیکھا۔ انہوں نے پایا کہ ڈپریشن میں مبتلا خواتین میں مردوں کے مقابلے میں دل کی بیماری کا امکان زیادہ ہے جو کہ ہارٹ اٹیک، فالج، انجائنا، ہارٹ فیلیئر اور دل کی بےقاعدہ دھڑکنوں پر منتج ہوسکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے