اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عبدالرزاق قومی سلیکشن کمیٹی میں شامل، اعلان جلد متوقع

23 Mar 2024
23 Mar 2024

(لاہور نیوز) سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کو پاکستان کرکٹ سلیکشن کمیٹی میں شامل کر لیا گیا۔

 

ذرائع کے مطابق عبدالرزاق کو سلیکشن کمیٹی کا حصہ بنانے کا اعلان جلد متوقع ہے۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ چیف سلیکٹر وہاب ریاض کی کال پر عبدالرزاق نے پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی سے ملاقات کی، ملاقات میں انہیں بورڈ کا حصہ بننے اور کرکٹ کی بہتری میں معاونت کی پیشکش کی گئی جسے عبدالرزاق نے قبول کر لیا۔

دوسری جانب عبدالرزاق کے قریبی ذرائع نے ان کی بورڈ کے ساتھ وابستگی کی تصدیق کردی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی سلیکشن کمیٹی کو مزید اختیارات دے کر با اختیار کرنے کا فیصلہ کیا۔ 

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے