اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان، کیمپ کیلئے کھلاڑیوں کے ناموں پرغور

22 Mar 2024
22 Mar 2024

(لاہورنیوز) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کیلئے پی سی بی نے تربیتی وفٹنس کیمپ کے لئے کھلاڑیوں کے ناموں پر غور شروع کردیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈ آفس میں کیمپ کے لئے کھلاڑیوں کے ناموں پرغور کیلئے اجلاس میں کارکردگی کی بنیاد پرکیمپ کے لئے کھلاڑیوں کے انتخاب کاجائزہ لیاگیا۔

چیف سلیکٹر وہاب ریاض،چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی ،ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ اورمتعلقہ حکام نے شرکت کی، وہاب ریاض نے پی ایس ایل 9 میں اچھی کارکردگی دکھانے والے بلے بازوں اور باؤلرز کےبارے رپورٹ پیش کی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے