اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

وزیر اعلیٰ پنجاب کا فیصل آباد میں پتنگ کی ڈور سے نوجوان کے جاں بحق ہونے کا نوٹس

23 Mar 2024
23 Mar 2024

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد میں پتنگ کی ڈور سے نوجوان کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔

مریم نواز شریف نے واقعہ کی تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔

انہوں نے پتنگ بازی کی روک تھام میں ناکامی پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا پتنگ بازی خونی کھیل بن چکا ہے اور قابل سزا جرم ہے، تفریح کیلئے کسی شہری کی جان خطرے میں ڈالنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، پولیس پتنگ بازی کے سدباب کے لئے مؤثر اقدامات کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے