اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سینیٹ انتخابات : صنم جاوید کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

22 Mar 2024
22 Mar 2024

(لاہور نیوز) سینیٹ انتخابات 2024 کیلئے لاہور ہائیکورٹ کے ایپلٹ ٹریبونل نے پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔

الیکشن ٹریبونل کے جسٹس شاہد بلال حسن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، ٹریبونل نے صنم جاوید کی اپیل کو منظور کر لیا، عدالت نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

گزشتہ روز صنم جاوید نے سینیٹ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کیا تھا۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے