اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آج تمام ڈائریکٹرز کا اجلاس طلب کرلیا

22 Mar 2024
22 Mar 2024

(ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) محسن نقوی نے آج تمام ڈائریکٹرز کا اجلاس طلب کرلیا۔

تفصیلات کےمطابق محسن نقوی کی عہدہ سنبھالنے کے بعد آج ڈائریکٹرز سے یہ پہلی تفصیلی ملاقات ہے، تمام ڈائریکٹر اپنے شعبوں کے حوالے سے چیئرمین پی سی بی کو بریفنگ دیں گے، ڈائریکٹر ایچ آر ملازمین کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ پیش کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ دنوں میں پی سی بی میں بڑے پیمانے پر بڑی تبدیلیاں بھی متوقع ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے