اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کا الیکشن میں دھاندلی کیخلاف مشترکہ جدوجہد کرنے پر اتفاق

21 Mar 2024
21 Mar 2024

(لاہور نیوز) تحریک انصاف کے وفد نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کی۔

پی ٹی آئی وفد میں سیکرٹری جنرل عمر ایوب، اسد قیصر، جنید اکبر اور ڈاکٹر امجد شریک تھے، ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی، دونوں سیاسی جماعتوں نے الیکشن میں دھاندلی کے خلاف مشترکہ جدوجہد پر اتفاق کر لیا۔

ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں کے درمیان ملک میں آئین و قانون کی بالادستی اور پارلیمانی جمہوریت کے فروغ پر بھی اتفاق ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے