اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

9 مئی کے 6 ملزموں کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

20 Mar 2024
20 Mar 2024

(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں 9 مئی کے 6 ملزموں کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر ہوگئی۔

جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ آج کیس کی سماعت کرے گا، جسٹس احسن اظہر رضوی اور جسٹس مسرت ہلالی بھی بینچ کا حصہ ہیں، گزشتہ سماعت پر سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کر کے کیس کا ریکارڈ طلب کیا تھا۔

سپریم کورٹ نے گزشتہ سماعت پر ایف آئی آر کے متن پر سوالات اُٹھائے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے