اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ممبر قومی اسمبلی شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی صدر منتخب

19 Mar 2024
19 Mar 2024

(ویب ڈیسک) ممبر قومی اسمبلی شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی صدر منتخب ہوگئیں۔

ترجمان کے مطابق کراچی میں پی ایچ ایف کانگریس کا غیر معمولی اجلاس ہوا، پی ایچ ایف کانگریس نے اجلاس میں شہلارضا کو متفقہ طور پر صدر منتخب کیا۔ شہلا رضا پی ایچ ایف کی پہلی خاتون صدر ہیں۔

دوسری جانب پی ایچ ایف کانگریس نے راجا شجاع کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا متفقہ طور پر خزانچی منتخب کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے