اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سکول ایجوکیٹرز کی 12 سال بعد شنوائی،10 اساتذہ کو مستقلی کا پروانہ مل گیا

18 Mar 2024
18 Mar 2024

(لاہور نیوز) سکول ایجوکیٹرزکی 12سال بعد سنی گئی، ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے 10 سیکنڈری سکول ایجوکیٹرز کو مستقل کرنے کا پروانہ تھما دیا۔

ضلع لاہور کے 10ایجوکیٹرز کو 2015 میں مستقل ہونا تھا  مگر تکنیکی وجوہات آڑے آگئیں، قوم کے مستقبل کو شعور دینے والے اساتذہ 2 سال سے تنخواہ کے بغیر کام کر رہے تھے۔

  چیف کوآرڈینیٹر مسلم لیگ ن ٹیچرز ونگ مزمل محمود کی کاوشیں رنگ لے آئیں اور 10 اساتذہ کو مستقل کرنے کا پروانہ مل گیا جس پرایجوکیٹرز نے مسرت کا ظہار کیا۔

اساتذہ کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت جانے سے ہماری مستقلی کا معاملی لٹک گیا تھا مگر اسی جماعت کی حکومت نے آج ہمیں مستقل کرکے دل جیت لئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے