اپ ڈیٹس
  • 262.00 انڈے فی درجن
  • 302.00 زندہ مرغی
  • 438.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.10 قیمت فروخت : 278.30
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.60 قیمت فروخت : 907.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 248400 دس گرام : 212900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 227698 دس گرام : 195157
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3097 دس گرام : 2658
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

نیا تعلیمی سال، سکولوں کو 10 فیصد اضافی داخلوں کا ہدف مل گیا

13 Mar 2024
13 Mar 2024

(ویب ڈیسک) نئے تعلیمی سال میں سکولوں کو 10 فیصد اضافی داخلوں کا ہدف مل گیا۔

پنجاب بھر میں داخل بچوں کی تعداد ایک کروڑ پانچ لاکھ ہے،نئے تعلیمی سال میں ایک لاکھ دس ہزار نئے بچے داخل کیے جائیں گے،داخلوں کا ہدف 31 اکتوبر 2024 تک مکمل کرنا ہوگا۔

پنجاب حکومت کی جانب سے ایجوکیشن اتھارٹیز کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔داخلوں کا ہدف 31 اکتوبر 2024 تک مکمل کرنا ہوگا۔ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے سکولوں میں پانچ لاکھ بچوں کے داخلے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

داخلہ مہم کا آغاز وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کریں گی۔ پنجاب بھر میں داخل بچوں کی تعداد ایک کروڑ پانچ لاکھ ہے۔نئے تعلیمی سال میں ایک لاکھ دس ہزار نئے بچے داخل کیے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے