اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ہم اپنی نیند کو بہتر کیسے بنا سکتے ہیں؟ماہرین نے آسان حل بتا دیا

17 Mar 2024
17 Mar 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین کیاجانب سے نیند کو بہتر بنانے کیلئے آسان حل بیان کردیا گیا۔

تفصیلات کےمطابق ماہرین کا جاری کردہ تحقیق میں کہنا تھاکہ نیند کو بہتر بنانے کیلئے سب سے پہلایہ  کام  ہے کہ آپ کوسونے کا باقاعدہ شیڈول بنانا ہے، جس کیلئے آپ کو چاہیے کہ آپ رات میں اپنے منتخب کیے وقت پر سو جائیں اور صبح اپنے الارم بجنے پر اٹھ جائیں۔ایسا کرنے سے آپ کی نیند کا ایک وقت مقرر ہو جائے گا، جسم اور دماغ کو بھی سکون ملے گا۔

ماہرین نے کہا کہ سن کر تھوڑا عجیب لگے گا کیونکہ ہمارے معاشرے میں چائے اور کافی سمیت دیگر کیفین کا استعمال بہت زیادہ ہے لیکن دن کے آخری پہر میں کیفین پینے سے آپ کی نیند متاثر ہو سکتی ہے،نیند پوری نہ ہونے کی وجہ سے آپ ذہنی اور جسمانی طور پر تھکاوٹ کا شکار ہوں گے اور آپ کا دن اور کام بھی اچھا نہیں گزرے گا۔

زیادہ تر یہی ہوتا ہے کہ لوگ کام کرکے فوری سونے چلے جاتے ہیں جس کی وجہ سے جسم تھکا ہوا ہوتا ہے اور نیند نہیں آتی، اس کیلئے ضروری ہے کہ آپ اپنے جسم کو پر سکون رکھیں یعنی سونے سے قبل گرم پانی سے نہائیں کیونکہ اس سے تھکاوٹ کم ہو جاتی ہے اور نیند میں بہتری آتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے