اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 9: بابر نے یونائیٹڈ سے شکست کا ملبہ باؤلنگ یونٹ پر ڈال دیا

17 Mar 2024
17 Mar 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے ایلیمنیٹر میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں شکست کا ملبہ باؤلنگ یونٹ پر ڈال دیا۔

پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے اہم معرکے میں شکست کا ذمہ دار ناقص باؤلنگ کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ ابتدائی 11 اوورز میں ہماری پوزیشن بہتر تھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ 11ویں اوور کے بعد ہماری باؤلنگ بہت خراب تھی،  ہمارے باؤلرز نے یہ سوچ لیا تھا کہ ہم جیت گئے ہیں جو ہماری شکست کی وجہ بنی۔

یاد رہے کہ گزشتہ شب  ہونے والے دوسرے ایلیمنیٹر میچ  میں   اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کا فائنل اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے درمیان 18 مارچ کو نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے