اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 9: کوئٹہ اور پشاور کی ٹیمیں آج بقا کی جنگ لڑیں گی

08 Mar 2024
08 Mar 2024

(لاہور نیوز) ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن نائن کے مقابلے دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں، کوئٹہ اور پشاور کی ٹیمیں آج اپنی اپنی بقا کی جنگ لڑیں گی۔

ایونٹ میں آج ایک ہی میچ کھیلا جائے گا، پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام 7 بجے شروع ہو گا۔

دوسری جانب گزشتہ روز ہونے والے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی تھی اور اس کے ساتھ ہی کراچی کے پلے آف میں پہنچنے کے امکانات تقریباً ختم ہو گئے ہیں۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے