اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز راؤنڈ 2: اردن فٹبال ٹیم کو ویزے جاری

07 Mar 2024
07 Mar 2024

(لاہورنیوز) فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 میں شرکت کیلئے اردن فٹبال ٹیم کو ویزے جاری کردیے گئے۔

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اردن فٹبال ایسوسی ایشن کو آگاہ کردیا گیا جبکہ اردن دفتر خارجہ کی جانب سے ٹیم کو ویزے بھی جاری کردیے گئے ہیں۔

اردن کی فٹبال ٹیم 19 مارچ کو اسلام آباد پہنچے گی، پاکستان اور اردن کی فٹبال ٹیم کے درمیان مقابلہ 21 مارچ کو جناح سٹیڈیم میں شیڈول ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ دوپہر 2 بجے کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے