اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایف آئی اے میں متعدد افسروں کے تقرر و تبادلے کر دیئے گئے

29 Feb 2024
29 Feb 2024

(لاہور نیوز) ایف آئی اے میں متعدد افسروں کے تقرر و تبادلے کر دیئے گئے۔

ڈائریکٹر جنرل احمد اسحاق جہانگیر کے احکامات پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، ڈپٹی ڈائریکٹر اعجاز احمد کو فیصل آباد سائبر کرائم سرکل سے کمرشل بینکنگ سرکل لاہور لگا دیا گیا، ڈپٹی ڈائریکٹر فرخ بیگ کو ایڈمن برانچ فیصل آباد سے انچارج سائبر کرائم سرکل لاہور لگا دیا گیا۔

ڈپٹی ڈائریکٹر سائبر کرائم سرکل لاہور احسن باجوہ کو ایڈمن برانچ فیصل آباد تعینات کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے