اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

19 ویں چولستان جیپ ریلی کا میلہ سج گیا، کل کوالیفائی راؤنڈ ہو گا

21 Feb 2024
21 Feb 2024

(ویب ڈیسک) 19 ویں چولستان جیپ ریلی کے میگا ایونٹ کیلئے گاڑیوں کی رجسٹریشن مکمل ہونے کے بعد کل کوالیفائی راؤنڈ ہو گا۔

ایونٹ منیجر نعمان کا کہنا ہے کہ گاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل صبح شروع ہوا جو رات گئے تک جاری رہا، رجسٹریشن کے ساتھ ساتھ گاڑیوں کا تکنیکی معائنہ بھی کیا گیا جو گاڑیاں فٹنس کے معیار پر پوری اترتی تھیں ان کی ہی رجسٹریشن کی گئی۔

ایونٹ منیجر نعمان کا مزید کہنا تھا کہ کل صبح 9 بجے تمام رجسٹرڈ شدہ گاڑیوں کا کوالیفائی راؤنڈ ہو گا، 23 فروری کو پریپئرڈ گاڑیوں کی ریس کا پہلا راؤنڈ ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے