اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 9 میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گے

21 Feb 2024
21 Feb 2024

(لاہور نیوز) ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔

کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان جوڑ قذافی سٹیڈیم میں پڑے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ دوپہر دو بجے شروع ہو گا۔

دوسرے میچ میں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام 7 بجے کھیلا جائے گا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز ہونے والے میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی تھی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے