اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی تعیناتی کا معاملہ، سپریم جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب

20 Feb 2024
20 Feb 2024

(ویب ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی تعیناتی کے معاملے پر سپریم کورٹ نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس طلب کر لیا۔

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 23 فروری کو ہو گا، اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ کے سینئر جج ملک شہزاد احمد کی بطور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ تعیناتی پر غور ہو گا۔

واضح رہے کہ موجودہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ امیر بھٹی آئندہ ماہ 7 مارچ کو ریٹائر ہو رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے