اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب : گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں نمونیہ سے مزید 6 بچے جاں بحق

14 Feb 2024
14 Feb 2024

(لاہور نیوز) خشک سردی کے باعث پنجاب بھر میں نمونیہ کیسز میں اضافہ جاری ہے ، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے میں نمونیہ سے 6 بچے جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کےمطابق پنجاب میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران نمونیہ کے مزید 854 کیس رپورٹ ہوئے جبکہ لاہور میں 188 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ،  جس کے بعد لاہور میں مجموعی کیسز کی تعداد 4730 جبکہ پنجاب میں مجموعی طور پر 22ہزار 560 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

صوبے بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پنجاب میں نمونیہ سے 6 بچے دم توڑگئے جبکہ لاہور میں کوئی بچہ جاں بحق نہیں ہوا، صوبے بھر میں نمونیہ سے جاں بحق بچوں کی مجموعی تعداد 375 تک پہنچ گئی ہے ۔

لاہور کے ہسپتالوں میں نمونیہ ،چیسٹ انفیکشن اور وائرل انفیکشن کے سیکڑوں بچے زیر علاج ہیں ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے