اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب میں نمونیا سے مزید 6 بچے جاں بحق

13 Feb 2024
13 Feb 2024

(لاہور نیوز) نمونیا کیسز میں اضافے کا سلسلہ نہ رک سکا۔ پنجاب میں نمونیا سے مزید 6 بچے جاں بحق ہو گئے۔

پنجاب میں نمونیا سے جاں بحق بچوں کی مجموعی تعداد 369 تک پہنچ گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب میں نمونیا کے 475 جبکہ لاہور میں 175 کیسز رپورٹ ہوئے۔  مجموعی طور پر لاہور میں 4520 جبکہ پنجاب میں 20 ہزار 680 نمونیا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ چلڈرن ہسپتال ، جناح ہسپتال، سروسز، جنرل ، گنگا رام اور میو ہسپتال میں سیکڑوں بچے زیر علاج ہیں۔

طبی ماہرین نے والدین سے بچوں کو حفاظتی ٹیکوں کا کورس لازمی مکمل کروانے کی ہدایت کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے