اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستانی پروفیشنلز کی بڑی کھیپ ملک کو خیربادکہہ کر بیرون ملک روانہ،ایسا کیو ں ہوا؟جانئے

12 Feb 2024
12 Feb 2024

(ویب ڈیسک)600 پاکستانی پروفیشنلز کی پہلی کھیپ بیرون ملک ملازمت کے لیے روانہ ہو گئی۔

رپورٹ کےمطابق غیر ملکی آجروں کے ساتھ معاہدے کے تحت 600 پاکستانی پروفیشنلز کی پہلی کھیپ بیرون ملک ملازمت کے لیے روانہ ہو گئی، معاہدے پر دستخط 90 روز قبل ہوئے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز جواد سہراب ملک نے کہا کہ پاکستانی پروفیشنلز کی یہ کھیپ اسلام آباد، کراچی، لاہور اور پشاور سے روانہ ہوئی ہے، اب تک مختلف غیر ملکی آجروں کے ساتھ 50 معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں جبکہ چند ہفتے میں معاہدوں کی تعداد 100 تک پہنچ جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے