اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر میں اضافہ

12 Feb 2024
12 Feb 2024

(ویب ڈیسک) اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق نئے سال کے پہلے مہینے میں پاکستانی محنت کشوں نے 2.4 ارب ڈالر وطن بھیجے، سالانہ بنیاد پر ترسیلات زر میں 26 اور ماہانہ بنیاد پر 1 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

سٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں ترسیلات زر 15.83 ارب ڈالر رہیں جبکہ مالی سال 2023 کے ابتدائی 7 ماہ میں ترسیلات زر 16.31 ارب ڈالر رہی تھیں۔

سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ترسیلات زر سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، برطانیہ اور امریکا سے آئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے