اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

معین خان کا اپنے بیٹے اعظم خان کی ٹیم میں شمولیت سے متعلق بڑا بیان سامنے آگیا

12 Feb 2024
12 Feb 2024

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان معین خان نے کہا ہے کہ میرے بیٹے اعظم خان کی پاکستان ٹیم میں شمولیت کا انحصار کارکردگی پر ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معین خان  کا کہنا تھا  کہ رنز نہ بنانے والے سینئرز کو ڈراپ کیا جائے جبکہ اچھی کارکردگی دکھانے والے نئے کھلاڑیوں کو موقع ملنا چاہیے۔ ورلڈکپ سے پہلے کھلاڑیوں کے پاس پی ایس ایل کا سنہری موقع ہے،کھلاڑی کو اپنی غلطیوں کا علم ہونا چاہیے اور دہرانا نہیں چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ اگر سمجھتے ہیں کہ اعظم خان کا مستقبل ہے تو اسے موقع ملنا چاہیے، صائم ایوب کو بھی کھلایا گیا لیکن بہت سے ایسے تجربہ کار کھلاڑی ٹیم میں ہیں جنھوں نے رنز نہیں کیے۔معین خان نے کہا کہ ٹیم ڈائریکٹر نے اگر ورلڈ کپ کے لیے کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا تھا تو ایسے منتخب کھلاڑیوں کو بے خوف کھیلنا چاہیے تھا، کھلاڑی جب ڈراپ ہوتا ہے تو اعتماد گر جاتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے