اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

چھٹیاں ختم، سرکاری و نجی سکول کھل گئے

12 Feb 2024
12 Feb 2024

(لاہور نیوز) پنجاب بھر کے سرکاری و نجی سکول ایک ہفتے کی چھٹیوں کے بعد کھل گئے۔

کشمیر ڈے اور الیکشن کے لئے ایک ہفتہ سکول بند رہے لیکن پیر کے روز پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے کھل گئے۔

لاہور میں والدین کے ساتھ سکول آتے کچھ بچوں کا تو ابھی پڑھائی کا موڈ نہیں تھا۔ گھر میں بچوں کی موج مستی اور شرارتوں سے تنگ والدین سکول کھلنے پر خوش ہیں۔

والدین کہتے ہیں کہ سکولوں کی بندش نے بچوں کی پڑھائی کافی متاثر کی ہے۔

پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں 4 سے 10 فروری تک بچوں کو چھٹیاں دی گئی تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے