اپ ڈیٹس
  • 262.00 انڈے فی درجن
  • 302.00 زندہ مرغی
  • 438.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.10 قیمت فروخت : 278.30
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.60 قیمت فروخت : 907.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 248400 دس گرام : 212900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 227698 دس گرام : 195157
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3097 دس گرام : 2658
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ڈینگی کے وار تھم گئے، کوئی نیا مریض رپورٹ نہ ہوا

31 Jan 2024
31 Jan 2024

(لاہور نیوز) ڈینگی کے وار تھم گئے ، 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں ڈینگی کا کوئی نیا مریض رپورٹ نہ ہوا۔

سیکرٹری صحت علی جان خان کے مطابق نئے سال کے دوران پنجاب میں ابھی تک ڈینگی کے کل 24 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے، پنجاب کے ہسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے تین مریض زیر علاج ہیں۔

ان کا کہنا ہے لاہور کے ہسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے دو مریض زیر علاج ہیں، رواں ماہ کے دوران لاہور میں ڈینگی کے مریضوں کی کل تعداد 13 ہو گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے