اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وفاقی وزیر گوہر اعجاز کو وزارت داخلہ کا قلمدان بھی تفویض

24 Jan 2024
24 Jan 2024

(لاہور نیوز) نگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز کو وزارت داخلہ کا قلمدان بھی دے دیا گیا۔

نگران وزیر اعظم نے گوہر اعجاز کو وزیر داخلہ مقرر کرنے کی منظوری دے دی  جس کے بعد گوہر اعجاز کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

واضح رہے کہ نگران وزیر گوہر اعجاز کے پاس کامرس، انڈسٹری اور بورڈ آف انویسٹمنٹ کی وزارت بھی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے