اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

عام انتخابات کیلئے قومی اسمبلی میں 10 اقلیتی نشستوں کی حتمی فہرست جاری

23 Jan 2024
23 Jan 2024

(ویب ڈیسک) عام انتخابات کیلئے قومی اسمبلی میں دس اقلیتی نشستوں کی حتمی فہرست جاری کر دی گئی۔

حتمی فہرست میں 10 ن لیگ، جے یو آئی ف 5 جبکہ ٹی ایل پی کے دو امیدوار شامل ہیں، پیپلزپارٹی کے 7، جماعت اسلامی کے 4 اور ایم کیو ایم کے 3 امیدوار شامل ہیں۔

تحریک انصاف کے کسی امیدوار کا نام فہرست میں شامل نہیں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے