اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

عام انتخابات 2024: تعلیمی اداروں میں 8 چھٹیاں ہونگی

22 Jan 2024
22 Jan 2024

(ویب ڈیسک) ملک بھر میں عام انتخابات 2024 کے موقع پر تعلیمی اداروں میں 8 چھٹیاں ہوں گی۔

ذرائع کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات کے لئے 8 فروری 2024 کو پولنگ ہو گی اور اس موقع پر تعلیمی ادارے 8 دن کے لئے بند ہوں گے۔

4 فروری کو اتوار، 5 فروری کو کشمیر ڈے جب کہ 6 سے 10 فروری تک عام انتخابات کی چھٹیاں ہوں گی۔

11 فروری کو اتوار ہو گا اور اس طرح 8 چھٹیوں کے بعد 12فروری کو سکول ، کالجز اور جامعات کھلیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے