اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

گردوں کے عارضہ میں مبتلا سابق کرکٹر علی ضیا انتقال کر گئے

21 Jan 2024
21 Jan 2024

(لاہور نیوز) پاکستان کے سابق کرکٹر علی ضیا انتقال کر گئے۔

بتایا گیا ہے کہ علی ضیا گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھے اور نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

علی ضیا نے کرکٹ ریٹائرمنٹ کے بعد نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کئی سال تک خدمات انجام دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے