اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اک جانب نئی شادی اوردوسری جانب شعیب ملک نے دنیائے کرکٹ میں اہم اعزاز حاصل کرلیا

20 Jan 2024
20 Jan 2024

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹر شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں 13 ہزار رنز بنانے والے پہلے ایشیائی کرکٹر کا اعزاز حاصل کرلیا۔

تفصیلات  کے مطابق اداکارہ ثنا جاوید سے نکاح کے اعلان کے چند ہی گھنٹوں بعد شعیب ملک نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔شعیب ملک اس وقت بنگلہ دیش کے شہر میر پور میں پریمیئرلیگ کھیلنے میں مصروف ہیں جہاں انہوں نے رنز اسکور کرتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں 13 ہزاررنز بنانے والے پہلے ایشیائی کھلاڑی کا اعزاز پالیا۔

واضح رہے کہ شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی میں 13 ہزاررنز بنانے والے دنیا کے دوسرے کرکٹر بھی بن گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے