اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ڈاکٹر سید آصف حسین نئے سیکرٹری الیکشن کمیشن مقرر

16 Jan 2024
16 Jan 2024

(ویب ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر نے سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کا استعفیٰ منظور کر لیا۔

الیکشن کمیشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر سید آصف حسین نئے سیکرٹری الیکشن کمیشن مقرر کر دیئے گئے، چیف الیکشن کمشنر نے سید آصف حسین کو ایک سال کیلئے تعینات کیا ہے، صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب سعید گل کا بھی تبادلہ کر دیا گیا۔

سعید گل کو ڈی جی الیکشن سیل ای سی پی اسلام آباد تعینات کر دیا گیا، محمد فرید آفریدی صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان تعینات کر دیئے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے