اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

این اے 119: پی ٹی آئی نے میاں شہزاد فاروق کو میدان میں اتار دیا

14 Jan 2024
14 Jan 2024

(لاہورنیوز) پاکستان تحریک انصاف نے این اے 119 کے لئے میاں شہزاد فاروق کو میدان میں اتار دیا۔

 

 پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار میاں شہزاد فاروق این اے 119 سے الیکشن لڑیں گے، پی ٹی آئی رہنما میاں شہزاد فاروق ٹرائی سائیکل کے نشان پر الیکشن لڑ رہے ہیں۔واضح رہے کہ میاں شہزاد فاروق کا مقابلہ مریم نواز شریف سے ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے