اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

گجرات: 5 بھائی ایک ہی ضلع سے الیکشن میں قسمت آزمائیں گے

13 Jan 2024
13 Jan 2024

(ویب ڈیسک) گجرات سے 5 بھائی ایک ہی ضلع سے الیکشن میں قسمت آزمائیں گے۔

عام انتخابات میں بڑے بھائی چودھری عابد رضا قومی اسمبلی کے لئے میدان میں ہیں جبکہ ان کے 4 چھوٹے بھائی صوبائی اسمبلی کے لئے میدان میں اتریں گے۔

مسلم لیگ ن کے ڈویژنل صدر چودھری عابد رضا قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 62 سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔

چودھری شبیر رضا، چودھری نعیم اور چودھری شاہد صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 28 سے ایک دوسرے کے خلاف الیکشن لڑیں گے۔

دوسری جانب چودھری محمد علی پی پی 33 سے ن لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے