اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

الیکشن کمیشن کا انتخابی نشان کی الاٹمنٹ بارے حکم نامہ جاری

13 Jan 2024
13 Jan 2024

(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی نشان الاٹ کرنے کے حوالے سے اہم حکم نامہ جاری کر دیا۔

اپنے حکم نامے میں الیکشن کمیشن نے کسی بھی سیاسی جماعت کا انتخابی نشان دوسری سیاسی جماعت کے امیدواروں کو الاٹ کرنے سے روک دیا۔

الیکشن کمیشن نے حکم نامے میں کہا ہے کہ ایسی تمام درخواستیں مسترد کر دی جائیں، ‏اس حوالے سے سختی سے قانون اور اعلیٰ عدلیہ کی ہدایات پر عمل کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے