اپ ڈیٹس
  • 263.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 476.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملکی زرمبادلہ کے ذخائرمیں 3 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ

12 Jan 2024
12 Jan 2024

(ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 3 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مرکزی بینک نے زرمبادلہ کے ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کردیے ہیں جن کے مطابق  5 جنوری کو ختم  ہونے والے ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 3  کروڑ 60  لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔

اضافے کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 5 جنوری کو 13 ارب 25 کروڑ ڈالر  رہا۔ اس عرصے کے دوران سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 6 کروڑ 64 لاکھ ڈالر کی کمی سے 8 ارب 15 کروڑ ڈالر رہے۔

سٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ کی مالیت10 کروڑ 24 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 5 ارب 10 کروڑ ڈالر ہوگئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے