اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

دو روز میں چینی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے اضافہ

12 Jan 2024
12 Jan 2024

(ویب ڈیسک) 2 روز کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے اضافہ ہوا ہے۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق چینی کی ایکس مل قیمت 140 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔

شوگر ڈیلرز کا کہنا ہے کہ ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت 142 روپےہے۔ مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ پرچون میں چینی قیمت 150 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے