اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

این اے 96: طلال چودھری آؤٹ، شیر وسیر کو مسلم لیگ ن کا ٹکٹ مل گیا

12 Jan 2024
12 Jan 2024

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن نے این اے 96 کی ٹکٹ کا فیصلہ کر دیا۔

مسلم لیگ ن نے طلال چودھری کو آؤٹ کرکے شیر وسیر کو ٹکٹ جاری کر دیا، طلال چودھری مسلم لیگ ن کی ٹکٹ سے محروم ہو گئے۔

واضح رہے کہ مسلم لیگ ن نے پی ٹی آئی کے دس منحرف ارکان کو ٹکٹ جاری کئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے