اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کرنا کیسا ہے؟شاہد آفریدی نے دل کی بات بتا دی

11 Jan 2024
11 Jan 2024

(ویب ڈیسک)شاہینوں کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کرنا پھولوں کا بستر نہیں ہے۔

تفصیلات کےمطابق اپنےایک بیان میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم کی قیادت کرنا ایک بڑے اعزاز کی بات ہے ، میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ پاکستانی ٹیم کی قیادت کرنا آسان نہیں ہے،یہ پھولوں کا بستر نہیں ہے۔

 

انہوں نے کہا کہاگر ٹیم پرفارمنس نہ دے یا پھر کچھ بھی ہو تو تمام تر ذمہ داری کپتان پر ڈالی جاتی ہے، اسی لیے میں کہتا ہوں کہ ایک کپتان کی ذمہ داریاں زیادہ ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے