اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

19 ویں انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی کے شیڈول کا اعلان

11 Jan 2024
11 Jan 2024

(ویب ڈیسک) 19 ویں انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔

جیپ ریلی کا میلہ 20 فروری سے 25 فروری 2024 تک جاری رہے گا ، میگا ایونٹ کے ٹریک اور تقریبات میں ضلع رحیم یار خان اور بہاولنگر بھی شامل ہیں۔

جیپ ریلی کے ٹریک میں قلعہ جام گڑھ کو بھی شامل کر لیا گیا ہے ، ریلی کی افتتاحی تقریب 20 فروری کو نور محل بہاولپور میں منعقد کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے