اپ ڈیٹس
  • 225.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ڈاکٹر یاسمین راشد کے کاغذات مسترد کرنے کیخلاف اپیل پر سماعت ملتوی

09 Jan 2024
09 Jan 2024

(لاہور نیوز) این اے 130 سے ڈاکٹر یاسمین راشد کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔

احکامات کے باوجود این اے 130 کا ریٹرننگ افسر ٹربیونل میں پیش نہ ہوا، ٹربیونل نے آر او کا میڈیکل سرٹیفکیٹ مسترد کر دیا، ٹربیونل نے سی سی پی او لاہور اور ڈپٹی کمشنر لاہور کو طلب کر لیا، عدالت نے سماعت بدھ تک ملتوی کر دی۔

ڈاکٹر یاسمین راشد کی اپیل پر آر او کو پیش ہونے کا حکم دیا گیا تھا، ٹربیونل کے جج جسٹس طارق ندیم نے اپیل پر سماعت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے